URDUINSIGHT.COM

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار، سیکیورٹی انتظامات کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویریؒ  کی دینی و روحانی خدمات کو حرف عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت داتا گنج بخشؒ نے محبت، احترام، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا ہے۔وزیر اعلیٰ  نے حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویریؒ  کے 981 ویں عرس کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس میں آنے والے عقیدت مندوں کی بہترین میزبانی یقینی بنانے اورزائرین کیلئے بہتر سے بہترین انتظامات کی ہدایت کی ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔