گھوٹکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق گ رونتی کے کچے میں ڈاکوؤں کا گاؤں پر حملہ کردیا،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صحافی محمد بچل گھنیو جاں بحق ہو گیا،ڈاکو صحافی کو قتل کرنے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرارہو گئے۔
گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا
- urduinsight_dtj8yv
- August 27, 2024
- 9:00 AM