URDUINSIGHT.COM

نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزمان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوں گے،ملزمان کی دائر ضمانت بعد ازگرفتاری پروکلا صفائی دلائل دیں گے،وکلا صفائی نے چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کی ہے،اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ آج ہوگا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔