URDUINSIGHT.COM

چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن میٹنگ کے بعد مجھ سے بات کی،چیف جسٹس نے صاف کہا تھاتوسیع میں دلچسپی نہیں رکھتے،وزیر قانون نے کہاکہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر بار بار بات کرنا غیرمناسب ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔