URDUINSIGHT.COM

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد کل رات پاکستان واپس پہنچ گئے۔

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے، وہ گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے جبکہ انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

اس موقع پر جسٹس (ر) ثاقب نثارکا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔