URDUINSIGHT.COM

لاہور میں شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے شبہ میں خاتون نے سہیلی پر فائرنگ کردی، زخمی ہسپتال منتقل

لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے سہیلی پر فائرنگ کرنے کا واقعہ لاہور میں واقع لٹن روڈ پر پیش آیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو شک تھا کہ سہیلی نے اس کے شوہر کو نازیبا ویڈیوز بھیجیں ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔