کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایس چیلنجرٹور اسکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں کھیلے گئے ایس چیلنجر ٹوراسکواش میں پاکستان کے نور زمان کو فائنل میں شکست ہو گئی،بھارت کے ولاون نے نور زمان کو 0-3سے ہرا دیا، بھارتی پلیئر کی فتح کا سکور5-11، 6-11 اور 9-11 رہا۔