URDUINSIGHT.COM

لاہور سے کراچی جانیوالی تیزگام پٹڑی سے اتر گئی

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سے کراچی جانیوالی تیزگام ٹنڈو آدم کے قریب پٹڑری سے اتر گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیڈ کم ہونے کی وجہ سے ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ،ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ کپلنگ ٹوٹنے کے باعث ایک بوگی پٹڑی سے اتری ،ٹریک پر آنے والی دیگر ٹرینوں کو بھی روک دیا گیا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔