URDUINSIGHT.COM

سرفراز بگٹی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید کردی۔

سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات نہیں ہوئی،ایوان صدر عشائیے میں جانے کیلئے کے پی ہاؤس کا روٹ استعمال کیا تھا،روڈ بلاک تھا اسی لیے کے پی ہاؤس کا روٹ استعمال کیا گیا،بلوچستان ہاؤس اور کےپی ہاؤس آمنے سامنے ہیں لیکن کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔