اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بی این پی مینگل نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بی این پی مینگل نے کہاہے کہ ججز سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے ،آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی،بی این پی نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کردیں۔