URDUINSIGHT.COM

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے نیا آپشن سامنے آ گیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کیلیے نیا آپشن سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلیے لاہور جائے، اسے قابل عمل بنانے کیلیے دونوں ممالک کی حکومتوں کا رضامند ہونا ضروری ہے۔

بھارت میں کھیلے گئے ورلڈکپ کی طرح معاملات واضح ہونے تک شیڈول جاری نہیں ہوگا، دسمبر میں آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جے شاہ اس حوالے سے حتمی فیصلے میں کردار ادا کریں گے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔