URDUINSIGHT.COM

سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

اس سلسلے میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

اپنے پیغام میں شرجیل میمن نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔