URDUINSIGHT.COM

قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوری ٰسے مشاورت کیلئے وقت مانگاتھا،مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر آج جے یو آئی کی مجلس شوریٰ سے مشاورت کرینگے،ذرائع کا مزید کہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان مشاورت کے بعد حکومت کو اپنی رائے سے آگاہ کریں گے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جے یو آئی کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔