URDUINSIGHT.COM

حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس بھی موخر کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس بھی موخر کردیا۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اجلاس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی،مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس ملتوی کیاگیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آج بھی پیش نہ ہونے کاامکان ہے،قومی اسمبلی میں آج معمول کی کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی اجلاس میں 3نکاتی ایجنڈے پر ہی غور کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق عدالتی اصلاحاتی پیکج آج پیش نہیں کیا جا سکے گا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔