URDUINSIGHT.COM

گوجرانوالہ ؛جائیداد کے تنازع پرفائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4افراد قتل

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پرفائرنگ سے2بھائیوں سمیت 4افراد قتل ہو گئے

نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق مقتولین سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی،پولیس کے مطابق ملزمان میں مقتول کا بھائی اور بھتیجے شامل ہیں،ملزمان اور مقتولین میں جائیداد کے تنازع پر دشمنی چل رہی ہے،ملزمان موقع سے ہوئی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔