URDUINSIGHT.COM

لاہور میں تحریک انصاف کا جلسہ کہاں ہوگا؟پتہ چل گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ اب جگہ کا تعین بھی کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے،جلسے کیلئےدوپہر2 بجے سے شام 5بجے تک کا وقت دیا گیا ہے۔

این ای او 44شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا۔

دوسری جانب جیو نیوز کا ذرائع ضلعی انتظامیہ کے حوالے سے بتانا ہے کہ پی ٹی آئی کو قصور روڈ پر کاہنہ کے قریب جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔