URDUINSIGHT.COM

اسامہ میر چیمپئنز ون ڈے کپ سے باہر ہو گئے

 

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم پینتھرز کے کھلاڑی اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔جیو نیوز کے مطابق اسامہ میر فیملی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیمپئنز کپ کے صرف 4 میچز کے لیے دستیاب تھے۔ اسامہ میر پاکستان کرکٹ بورڈ کو فیملی مصروفیات کا پہلے ہی بتا چکے تھے، آج کا میچ اسامہ میر نے طبیعت کی خرابی کی وجہ سے نہیں کھیلا۔وہ 2 روز قبل فوڈ پوائزننگ کے بعد کمزوری محسوس کر رہے تھے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔