URDUINSIGHT.COM

امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ ریاست مینی سوٹا، ساوتھ ڈکوٹا اور ورجینیا میں پولنگ جاری ہے۔

آج نیوز کے مطابق قبل از وقت ووٹ ڈالنے کا مقصد الیکشن ڈے پر مصروف شہریوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنا ہے، ری پبلکنز کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کی جانب سے نائب صدر کملاہیرس آمنے سامنے ہیں۔

گزشتہ صدارتی الیکشن میں انہتر فیصد ووٹرز نے قبل ازقت ووٹ کاسٹ کیے تھے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔