URDUINSIGHT.COM

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر حاضری

بیجنگ  ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔