URDUINSIGHT.COM

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن)ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایک اور مباحثے کیلئے اب دیر ہو چکی ہے،مباحثہ اس لئے نہیں ہو سکتا کہ تین ریاستوں میں ارلی ووٹنگ جاری ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔