URDUINSIGHT.COM

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت کے رو برو پیش کیا جائے گا، بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل تفتیشی افسر عمر ندیم پر جرح جاری رکھیں گے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔