URDUINSIGHT.COM

امریکا کا یوکرین کیلئے 375ملین ڈالر فوجی امداد کا اعلان

واشنگٹن)امریکا نے یوکرین کیلئے 375ملین ڈالر فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔سما ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ امریکا یوکرین کو ہیمر، جیولین اور ٹوومیزائل بھی دے گا،ترجمان کا کہناتھا کہ لبنان میں سیز فائر کیلئے بیان پر کام کررہے ہیں،سیز فائر جمعرات کی رات تک جاری ہو سکتا ہے۔

ادھرایرانی وزیرخارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ چھڑی تو ایران غیرجانبدار نہیں رہے گا، سلامتی کونسل فوری مداخلت کرے ،اسرائیلی جرائم کو سزا کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔