URDUINSIGHT.COM

اسرائیل پر حملے کے بعد کی گئی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی پوسٹ وائرل ہوگئی

تہران )ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹویٹ کردی۔

اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹویٹ کی جو کہ وائرل ہوگئی۔ خامنہ ای کے آفیشل اکاؤنٹ سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنی میزائلوں کی تصویر پوسٹ کی گئی اور اس پر ’نصر منَ اللہ و فتح قريب‘ درج ہے۔

اس ٹویٹ کو چند منٹ میں سیکڑوں بار ری ٹویٹ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیا تھا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔