URDUINSIGHT.COM

بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

کراچی )بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ میں کپتانی اچھا تجربہ تھا لیکن ورک لوڈ زیادہ ہوگیاتھا،اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتا ہوں،بطور کھلاڑی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے تیار ہوں،میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔