واشنگٹن )امریکی صدر نے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،جی7رہنماؤں کا اجلاس طلب کیاہے،اہم معاملات پر بات ہوگی،جی سیون اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیاجائےگا،اسرائیلی وزیراعظم سے بہت جلد بات چیت کروں گا۔