اسلام آباد ) پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس ڈی چوک میں موجود ہے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آچکے ہیں، پولیس کی جانب سے کارکنوں کو پیچھے دھکیلنے کیلئے شیلنگ کی جارہی ہے، جبکہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہاہے۔
