URDUINSIGHT.COM

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھرمیں ربیع الثانی 1446ہجری کاچاند نظرآنےکا اعلان کردیا۔

چیئرمین مولاناعبدالخبیر کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جبکہ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ اجلاس کے بعد رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446ھ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ ہفتہ پانچ اکتوبر 2024 کو ملک بھر میں یکم ربیع الثانی ہوگی۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔