URDUINSIGHT.COM

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو “بڑی آفر “کرا دی ۔

انہوں نےکہا ہے کہ اگر حکومت اپنا بل مؤخر کردیتی ہے 26 ویں آئینی ترمیم کو 23اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کردیتی ہے تو میں اپنی پارٹی کے پاس جاکر کہوں گا کہ وہ احتجاج مؤخر کردیں۔

انہوں نے یہ گفتگو نجی ٹی وی کے پروگرام “کیپٹل ٹاک ” میں میزبان حامد میر سےکی۔ پروگرام میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بھی شرکت کی ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔