URDUINSIGHT.COM

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیاگیا

اسلام آباد)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے کہا کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلےمیں قائم تھا،ایس بی سی اےاورپولیس کی نفری نےکارروائی میں حصہ لیا، کارروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹرشکیل جمالی کی سربراہی میں کی گئی ، عارف علوی کاڈینٹل کلینک سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔