URDUINSIGHT.COM

بلوچستان: قومی شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی پلان مرتب

کوئٹہ ) بلوچستان حکومت نے قومی شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شاہراہوں پر پولیس، بلوچستان کانسٹیبلری، لیویز اور ایف سی کا گشت بڑھایا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی، سبی اور لورالائی روٹ پر گشت کے ساتھ چیکنگ میکنزم بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔