URDUINSIGHT.COM

وزیراعظم عالمی محاذ پر سرگرمی کی طرح سیاسی بحران کا خاتمہ بھی کریں،لیاقت بلوچ

لاہور)جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وزیراعظم عالمی محاذ پر سرگرمی کی طرح سیاسی بحران کا خاتمہ بھی کریں،نئے چیف جسٹس کا تقرر کر دیا جائے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاکہ حکومت ،اسٹیبلشمنٹ اورقومی قیادت قومی بحران کا بلاتاخیرحل تلاش کرے،ان کاکہناتھا کہ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،حکومت مسلسل بلیک میل ہو رہی ہے متنازع ترمیمی بل واپس لے،انہوں نے کہاکہ حکومت فلسطین، کشمیر کے مسئلے کا حل اپنی ترجیحات میں رکھے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔