URDUINSIGHT.COM

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

اسلام آباد )حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا۔

ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت کو 247روپے3پیسے پر برقرار رکھاگیا ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5روپےفی لیٹر اضافے سے 251روپے29پیسے ہوچکی ہے۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔