لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے 28 افسروں کو گریڈ19 میں ترقی دے کر10 کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں
“جنگ ” کے مطابق 18 افسروں کو موجودہ عہدوں پر ہی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، محمد فیصل عطاء سیکرٹری پنجاب کوآپریٹوبورڈ فار لیکویڈیشن،محسن بلال ا یڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)محکمہ خوراک، شفیق احمد ڈوگر ایڈیشنل کمشنر (کوآر ڈینیشن) ساہیوال 36ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کی غرض سے افسر بکار خاص ،تقرری کے منتظرڈاکٹر صفدر حسین ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) ساہیوال تعینات ، خالد محمود گیلانی سے ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) ساہیوال کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ہیں۔