پشاور )خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
پشاور ، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔