URDUINSIGHT.COM

نوشہرہ میں ریل کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک

نوشہرہ)نوشہرہ میں حکیم آباد کےمقام پر ریل گاڑی کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق حادثے کے وقت ریل گاڑی پشاور سے کراچی جارہی تھی کہ اسی دوران بھیڑوں کاریوڑحکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق ہلاک شدہ بھڑیوں کو تاحال ٹی ایم اے کی جانب سے ٹھکانے نہیں لگایا گیا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔