اسلام آباد ) قومی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس منگل 22 اکتوبر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا تھا ۔