URDUINSIGHT.COM

پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد  ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

“جیو نیوز ” کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، اسد قیصر، شیر افضل مروت، جنید اکبر، صاحبزادہ حامد رضا اور عامر ڈوگر شریک ہیں۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس پر مشاورت کی جارہی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔