URDUINSIGHT.COM

تم ہمارے بادشاہ نہیں‘ آسٹریلین خاتون سینیٹر برطانوی بادشاہ چارلز پر برس پڑیں

کینبرا)آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں

کنگ چارلس کے اعزاز میں پارلیمانی تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی۔خاتون سینیٹر نے بادشاہ چارلس کو کہا کہ ہم سے چوری کیا گیا مال واپس کرو۔

خاتون نے بادشاہ چارلس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زمینیں واپس کرو، تم لوگوں نے آبائی لوگوں کی نسل کشی کی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔