لاہور )لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر نعیم مصطفیٰ کی خوشدامن قضائے الہٰی سے انتقال کرگئی ہیں
مرحومہ کی نماز جنازہ آج 22 اکتوبر بروز منگل 9 بجے رات خان کالونی نزد گورنمنٹ گلبرگ ہائی سکول لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔
برائے رابطہ 03004578380