اسلام آباد) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے۔
نجی ٹی وی چینل وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے خط لکھا گیاتھا۔جس پر رجسٹرار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے ۔
26ویں آئینی کی جانب سے 3سینئر موسٹ ججز کے سامنے ارسال کئے گئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے ہیں۔