URDUINSIGHT.COM

پنجاب یونیورسٹی طلبا اور گارڈز میں تصادم، 5زخمی

لاہور)پنجاب یونیورسٹی میں طلبا سے تصادم میں 5گارڈز زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جامعہ پنجاب لاہور میں ہاسٹلز پرپولیس چھاپوں کیخلاف طلبا احتجاج کر رہے تھے، اس دوران طلبا اور یونیورسٹی کے گارڈز میں تصادم ہو گیاجس کے نتیجے میں 5گارڈز زخمی ہو گئے،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبا نے گارڈز پر پتھراؤ اور تشدد کیا، شیشے کی بوتلیں ماریں،تشدد کرنے والے طلبا کے خلاف مقدمے کی درخواست دے دی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔