URDUINSIGHT.COM

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی) انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

سما ٹی وی کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود شامل ہیں،کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا بھی ٹیم کا حصہ ہیں،ان کے علاوہ عامر جمال، ساجد خان، نعمان علی، زاہد محمود بھی ٹیم میں شامل ہیں،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔