URDUINSIGHT.COM

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے،ان کاکہناتھا کہ حکومت جو غیرآئینی کام کررہی ہے اس کا بندوبست کرنا ہوگا، حکومت بار بار آئین کو توڑ رہی ہے،پورے پاکستان کو ہر طرف سے بند کریں گے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔