URDUINSIGHT.COM

لبنان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل

بیروت )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے لبنان کو گرے لسٹ میں شامل کر دیا۔

اس بین الاقوامی کرائم واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو واچ لسٹ سے نکلنے کے لیے ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں اور اصلاحات پر عمل درآمد کو ممکن بنانا ہوگا۔

لبنانی حکام نے ایف اے ٹی ایف سے نرمی کی درخواست کی تھی، گرے لسٹ میں شامل کیے جانے والے دیگر ممالک میں الجزائر، انگولا اور آئیوری کوسٹ ہیں جبکہ سینیگال کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔