لاہور)لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اےفائٹ ملتوی کردی گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن بابرراجہ کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا، بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ آج لاہور میں ہونا تھا۔