کراچی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 1600روپے مہنگا ہوگیا،جس سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2لاکھ 85ہزار روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 1372روپے اضافے سے 2لاکھ 44ہزار342روپے کا ہو گیا۔