URDUINSIGHT.COM

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

واشنگٹن )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد اور گیس کی قیمت میں 10 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ادھر امریکی منڈی میں 10 فیصد کمی سے گیس کی قیمت 2 ڈالر 32 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔