URDUINSIGHT.COM

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم

اسلام آباد)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ امتحانات کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کیخلاف درخواست منظور کرلی،جسٹس ارباب طاہر نے ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔