URDUINSIGHT.COM

پنجاب حکومت کا پنجاب ایئر لائن کے نام سے ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ

لاہور)پنجاب حکومت نے پنجاب ایئر لائن کے نام سے ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی فزیبلیٹی پر کام شروع کردیا گیا،پنجاب ایئر لائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب ایئر لائن میں حکومت پنجاب کے شیئرز بھی ہوں گے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print