اسلام آباد)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہے،اجلا س میں جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹریٹ کے قیام پر بات ہو گی،اس کے علاوہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر بھی غور کیا جائے گا۔